دنیابحرینیورپ

آل خلیفہ اور آل یہود میں باقاعدہ سمجھوتہ

آل خلیفہ کی حکومت نے فلسطینیوں سے خیانت کرتے ہوئے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی اور اقتصادی روابط کی برقراری کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور بحرین کے مابین فضائی، سیاحت، سائنس و ٹیکنالوجی، صحت مالی، سرمایہ کاری، ذرعی، توانائی،پانی اور دیگر شعبوں میں کل بروز اتوار باقاعدہ طور پر دستخط ہوئے۔

اس معاہدے کے مطابق ہر ہفتے دونوں 28 پروازیں ایک دوسرے کے یہاں جائیں گی۔

ادھر بحرین کے عوام نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے صیہونی حکومت اور آل خلیفہ کے حکام کے تعلقات کی بحالی سے اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button