ایرانمشرق وسطی

بڑی طاقتوں کی اندازے کی غلطیوں کے بھیانک نتائج برآمد ہوئے ہیں: ظریف

وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نئے عالمی نظام کے عمل میں بڑی طاقتوں نے اندازے کی جو غلطیاں کی ہیں ان کے بھیانک نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے پیر کے روز تہران یونیورسٹی میں ویڈیو لنک کے ذریعے تقریر کرتے ہوئے عراق پر امریکا کے حملے کو بڑی طاقتوں کی اندازے کی غلطیوں کا ایک نمونہ بتایا اور کہا کہ شروع سے ہی یہ بات واضح تھی کہ یہ جنگ دنیا میں انتہا پسندی میں اضافے کا سبب بنے گی۔ انھوں نے یورپی ملکوں کے لیے سب سے بڑا موجودہ چیلنج، مہاجرت کو بتایا اور کہا کہ یہ چیلنج قوم پرستی، شدت پسند قوم پرستی، معاشی عدم مساوات اور دیگر مسائل کا سبب بنے گا لہذا غربت کا عالمی حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button