دنیاایرانسائنسیمشرق وسطی

ایرانی ویکسین "کوو ایران برکت” کے تیسرے مرحلے کا آغاز

ایرانی ویکسین "کوو ایران برکت” کے تیسرے کلینیکل مرحلے کا آج بروز اتوار تہران میں آغاز ہو گیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی کوو ایران برکت” کے نام سے کورونا ویکسین کے تیسرے کلینیکل مرحلے کا آغاز آج  تہران میں ہو گیا۔

اس ویکسین کے انسانی ٹیسٹ کے تیسرے مرحلے میں  20 ہزار رضاکاروں کو انجکشن لگایا جائیگا۔

اس ایرانی ویکسین کے تیسرے مرحلے کے لئے تہران ، بوشہر ، شیراز ، کرج ، مشہد اور اصفہان میں 32 ہزار سے زیادہ افراد نے اپنے نام درج کرائے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button