
مہر خـررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے ونزوئلا کو تیل فراہم کرنے والی ایرانی کشتیوں کے پانچ کیپٹوں کے خلاف امریکہ کی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور ونزوئلا امریکی پابندیوں کے خلاف ثابت قدم ہیں۔