دنیاایرانمشرق وسطییورپ

امریکی صدر کو سپاہ پاسداران کا سخت انتباہ

Iranian Revolutionary Guards warned Biden

جمعرات کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جاری کردہ ایک ٹوئٹ میں امریکی صدر جوبایڈن کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مغرب کے اقدامات اور آئی اے ای اے کے سیاسی موقف پر ایران تا ابد صبر نہیں کرے گا۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے مقبوضہ فلسطین پہچنے کے بعد ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں من گھڑت اور بے بنیاد دعووں کا پھر سے اعادہ کیا ہے۔
بائیڈن نے صیہونی حکام کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی بات دہرائی تھی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button