مشرق وسطیعراق

عراق، پھر شروع کرے گا ایٹمی پلانٹ، اسرائیلی حملے میں ہوا تھا تباہ

عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ملک کے ایٹمی پلانٹ کی تعمیر کے لئے ایک کمیٹی کی تشکیل کا حکم دیا ہے۔

عراقی کمیشن فار کنٹرول آف ریڈیو ایکٹیو کے سربراہ کمال حسین لطیف نے جمعرات کو عراقی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے حال ہی میں فرانسیسی صدر امانوئیل میکرون سے ملاقات کے بعد اس کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔

عراقی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پرامن مقاصد کے لئے ملک کے سابق ایٹمی پروگرام کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔

کمال حسین لطیف کے مطابق، عراق ایٹمی شعبے میں اپنی جگہ پھر سے بحال کرنے کے لئے آمادہ ہے جس پر اس نے گزشتہ صدی کی 70 ویں دہائی میں کام کیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھی چیک کریں
Close
Back to top button