مشرق وسطیترکی

ترکی، زلزلے کے 2 روز بعد بھی ملبے سےلاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری

ترکی میں ہلاکت خیز زلزلے کے 2 روز بعد بھی ملبے سےلاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں ہولناک زلزلے کے بعد سے 100 سے زائد آفٹر شاکس آئے ہیں جب کہ 20 سے زیادہ عمارتیں گرنے کی وجہ سے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 سے زائد ہوگئی ہے جب کہ ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button