مشرق وسطیعراق

عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے لیے کمیٹی قائم

عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الصاف نے جمعرات کی شب ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کا نظام الاوقات طے کے لیے کمیٹی کے قیام کا فیصلہ وزیر خارجہ فواد حسین کی صدارت میں ہونے والے اعلی سطحی سیکورٹی اجلاس کے دوران کیا گیا۔ اجلاس میں عراق کی قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی اور ملکی سیکورٹی اور سلامتی کے اداروں کے اعلی عہدیدار شریک تھے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے حوالے سے یہ کمیٹی انیس اگست کو عراق اورامریکہ کے درمیان ہونے والے اسٹریٹیجک مذاکرات کے تناظر میں قائم کی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button