
عراق میں امریکی دہشتگرد فوجی کانوائے کے راستے میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔
الاخباریہ کی رپورٹ کے مطابق عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراقی صوبے الناصریہ میں امریکی دہشتگرد فوج کے ایک لاجسٹک قافلے کو بم حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی دہشتگرد فوجی کانوائے صوبہ ذیقار کے شہر ناصریہ سے صوبہ بصرہ کی جانب جا رہا تھا۔