اسرائیل میں آذربائیجانی حکومت کے سفیر کا ایک مذموم بیان: ہم حماس کے اسرائیل کے خلاف دہشت گردانہ اور مجرمانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں! حکومت آذربائیجان کا بھی حقیقی چہرا سامنے آگیا