ایشیاپاکستان

کراچی میں 4 منزلہ عمارت میں دھماکہ

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اکتوبر2020ء) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 20 زخمی ہوگئےہیں۔مسکن چورنگی میں ہونے والے دھماکے کی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے نے جائے دھماکہ کا معائنہ مکمل کر لیا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button