ایشیاپاکستانکشمیرہندوستان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بھارتی افواج کی مقبوضہ کشمیر میں تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 3 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ میں فوجی سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی اور پھرفائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو ہلاک کردیا۔ بھارتی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق علیحدگي پسندوں سے تھا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button