
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کی طرف سے یوم خلیج فارس کی مناسبت سے ایک مقتدرانہ ٹوئیٹ نشر کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ خلیج فارس ہمارا گھر اور ایران کی عظیم و مقتدر قوم کے حضور کی جگہ ہے ؛ خلیج فارس کے ساحل کے علاوہ خلیج عمان کے بہت سے سواحل بھی ایرانی عوام کی ملکیت ہیں؛ ہم صاحب تاریخ اور قدرتمند قوم ہیں۔