حزب اللہ لبنان کی اسرائیل پر راکٹ بارانی۔ ویڈیو
https://youtu.be/bTAMhkMvDfU
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں مقبوضہ علاقوں کو اپنے راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا۔ حزب اللہ کے بیان میں آیا ہے کہ اُس نے اپنے بیس راکٹوں سے شبعا فارمز کے مقبوضہ علاقے میں صیہونی ٹولے کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔