فلسطینی گروہ القدس کی صیہونی ٹھکانوں پر کارروائی
ارنا کی رپورٹ کے مطابق سرایا القدس گروہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے اطراف میں صیہونی علاقوں پر راکٹوں سے حملہ کیا گيا ہے۔ صیہونی ذرائع نے بھی صیہونی آبادی کے علاقوں میں خطرے کا سائرن بجنے کی خبر دی ہے۔