بسم الله الرحمن الرحيم
سورة الـمنافقون
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ ءَامَنُواثُمَّ كَفَرُوافَطُبِعَ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ فَهُمْ لَا يَفْقَهُونَ(3)
“یہ سب کچھ اس وجہ سے ہے کہ ان لوگوں نے ایمان لا کر پھر کفر کیا اس لیے ان کے دلوں پر مہر لگا دی گئی، اب یہ کچھ نہیں سمجھتے”