ایرانمشرق وسطی

امریکا کے پاس ایرانی قوم کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں، صدر روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی واشنگٹن کی پالیسی شکست سے دوچار ہو جانے کے بعد امریکہ کی نئی حکومت کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں کہ وہ ایرانی قوم کی استقامت کے مقابلے میں سر تسلیم خم کر دے۔

صدر مملکت نے کابینہ کے اجلاس میں اپنے خطاب میں کہا کہ امریکی حکومت دو ہزار اٹھارہ سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پیش کرنے کے مقصد کے حصول میں ناکام رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button