دنیاعربمشرق وسطی

سعودی عرب عالمی اداروں کی خاموشی سے فائدہ اٹھا رہا ہے

یمن کے المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ مارب کے صرواح، مدغل اور مجزر علاقوں پر کئی مرتبہ حملے کئے۔ ابھی تک ان حملوں سے ہونے والی جانی اور مالی نقصانات کی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔

سعودی عرب امریکہ، متحدہ عرب امارات اور چند دیگر ممالک کی مدد سے مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن کے خلاف جارحانہ حملوں کے ساتھ ہی اس ملک کا بری، بحری اور فضائی محاصرہ کئے ہوئے ہے جس کے باعث اب تک سترہ ہزار سے زیادہ یمنی شہری شہید اور دسیوں ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button