انسانی حقوقترکیشاممشرق وسطی

ترکی کی، شام میں سرگرم کئی دہشت گرد گروہوں کی حمایت جاری ہے.

ترکی نے شام کے علاقے راس العین کے لئے اپنے مزید 268 فوجی روانہ کئے۔

ترکی کی ٹی آر ٹی انٹرنیٹ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ کل ترکی کی فوج کے 268 کمانڈوز شام کے صوبے الحسکہ کے علاقے راس العین میں تعینات ہونے کے لئے کل ترکی کے شہر سیلوان سے روانہ ہوئے۔

واضح رہے کہ ترکی تین برسوں سے شامی حکومت کی اجازت کے بغیر اس ملک میں موجود ہے اور دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے ترکی کی فوج نے شام کے کچھ علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے جہاں پر یہ فوجی اب بھی موجود ہیں جس پر اسے عالمی سطح پرتنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button