شاممشرق وسطی

شام میں امریکہ مخالف مظاہرہ

شام کے عوام نے امریکہ مخالف مظاہرہ کرکے اس ملک میں امریکہ کی فوجی موجودگی پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔

آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صوبے الحسکہ کے عوام نے ہونے والے امریکہ مخالف مظاہرے میں امریکہ کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے اس ملک سے غاصب امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے اسی طرح امریکہ کی جانب سے شام کے خلاف سزار قانون کے تحت عائد کی جانے والی نئی پابندیوں کی بھی مذمت کی۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے دسمبر 2019 میں شام کے خلاف سزار قانون کے مسودے پر دستخط کئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button