مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کے جنگي طیاروں نے ملک کے شمال مغرب میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج کے جنگي طیاروں نے حماہ کے شمال مغرب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ شامی فوج نے خفیہ اطلاعات کے بعد دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ۔ شامی فوج کے لڑاکا طیاروں کی بمباری کے نتیجےمیں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close
-
عراقی فضائیہ کے حملے میں اہم داعشی سرغنہ کی ہلاکت16 December 2018