استنبول میں اسرائیل قونصل خانے کے سامنے رفح میں بے گھر افراد کے خیموں میں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے ایک مظاہرہ کیا گیا۔