دنیاترکیمشرق وسطی

ترکی کی فوج نے اسرائیلی جھنڈوں کے ساتھ صدر ہرزوگ کا کیا استقبال۔ Exclusive video

اسرائیلی صدر ہرزوگ کا ترکی کا دورہ۔ Exclusive video

ترکی کی فوج نے اسرائیلی جھنڈوں کے ساتھ صدر ہرزوگ کا کیا استقبال۔

اسرائیلی صدر ہرزوگ کا ترکی کا دورہ۔

 

ترک فوج نے اسرائیلی جھنڈوں اور گھوڑوں کے ساتھ روایتی انداز میں صدر ہرزوگ کا استقبال کیا ۔
اسرائیلی صدر کے روایتی استقبال کے فنکشن میں ترک صدر رجب طیب اردوغان نے بھی حاضری دی ۔
یاد رہے کہ کچھ مہینوں قبل اسرائیلی صدر ہرزوگ نے ترکی کا دورہ کیا۔ اس دورے میں ترک حکومت اور فوج نے روایتی انداز میں اسرائیلی صدر ہرزوگ کا استقبال کیا۔
اس کے علاوہ ترک صدر رجب طیب اردوغان اور اسرائیلی صدر ہرزوگ نے باہمی تعاون کا اعلان کیا۔ اور دونوں صدور نے اس بات کی یاددہانی کرائی کہ دونوں ملکوں کے آپس میں بہت گہرے تعلقات ہیں۔
یاد رہے کہ ایک طویل عرصے سے عرب عمارات اور ترک حکومت کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات جاری ہیں۔
جب کے دوسری طرف ان دنوں اسرائیل کا فلسطین پر پُر شدید مظالم جاری۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button