ترکی کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ صوبہ ازمیر میں خوفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 83 ہوگئی ہے۔