انسانی حقوقفلسطینمشرق وسطی
اسرائیلی جارحیت میں فلسطینی شہید
صیہونی فوج کی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی رام اللہ میں فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔
پی ایل او نے کہا ہے کہ رواں سال صیہونی جارحیت میں اب تک 54 فلسطینی بچے شہید ہوئے۔