ایشیاپاکستان

ایران اور پاکستان میں برادرانہ تعلقات قائم ہیں: گورنر سندھ

اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کے حوالے سے کراچی میں منعقد ہونے والی تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر عمائدین شہر نے شرکت کی۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ ایران اور پاکستان میں برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی و صنعتی میدانوں میں بہترین تعلقات ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button