ایرانمشرق وسطی

ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے 2 اہلکار شہید

ارنا کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقے جکیگور Jakigor کی سکیورٹی فورسز آج ایران کی سرحد کی جانب دہشتگردوں کی در اندازی سے کو روکنے کیلئے جونہی آگے بڑھے تو دہشتگردوں نے فائرنگ کی، جوابی فائرنگ میں دہشتگردوں کو کافی نقصان ہوا اور وہ پاکستان کی سمت فرار کر گئے۔

دہشتگرد اور مسلح آلہ کار گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان کی سرزمین سے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں دہشتگردانہ کارروائیاں کر رہے ہیں کہ جس سے ایران کے کئی سکیورٹی فورسز کے اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ دہشتگرد، دہشتگردانہ کارروائیاں کرنے کے بعد پاکستان فرار کر جاتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button