تہران کے امام جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی یونیفارم پہن کر نماز میں حاضر ہوئے۔نماز کے بعد نمازیوں نے سپاہ پاسداران کی حمایت اور عالمی دہشتگردی کے سرغنہ امریکہ کے خلاف مظاہرہ بھی کیا۔
آیت اللہ موحدی کرمانی سپاہ پاسداران کی وردی میں نماز جمعہ میں شریک تہرانی باشندوں نے بعد نماز سپاہ کی حمایت میں مظاہرے کئے