شام میں ایک طرف ادلب کی جانب شامی افواج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور دوسری طرف صوبہ “حسکہ” کے گورنر نے صوبے کے متعدد علاقوں کے عوام کی جانب سے امریکی فوجیوں کے خلاف کئے جانے والے اقدامات کو امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے ایک عوامی مزاحمت کا نام دیا
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close
-
‘بریٹش شیعہ’ اور ‘امریکی سنی’ یکساں ہیں: رہبر انقلاب اسلامی12 October 2020