عراق کے عبوری وزیراعظم نے نجف اشرف میں پیش آنے والے خونی واقعے کی تحقیقات کا حکم جاری کر دیا ہے۔ دوسری طرف عراق کی قومی پارلیمنٹ نے امریکی مداخلت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکی فوجیوں کو اس ملک سے جلد سے جلد نکل جانا چاہئے۔