ایشیاپاکستان

پاکستانی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ

پاکستانی میڈیا کے مطابق مردان کے علاقے تخت بھائی آصف کلی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ حادثے میں جہازکا پائلٹ بھی زخمی ہوا۔ ڈاکٹرز کے مطابق پائلٹ کو طبی امداد فراہم کردی گئی اور اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button