دنیا

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 14 ہزار سے زائد افراد ہلاک

اطلاعات کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 651 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، مجموعی تعداد 5 ہزار سے اوپر پہنچ گئی ہے۔ اسپین میں بھی مزید 375 افراد ہلاک جبکہ اموات کی تعداد 1700 تجاوز کرگئی۔ ایران میں مزید 129 افراد ہلاک جبکہ اموات کی تعداد 1600 سے زآئد ہوگئی ہے۔ فرانس میں مزید 112ہلاکتیں، مجموعی تعداد 674 تک پہنچ گئی جبکہ برطانیہ میں281 اور امریکہ میں 391 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کی وجہ سے بھارت میں 7 افراد ہلاک ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں اتوار کو جنتا کرفیو نافذ رہا۔ پاکستان میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 600 سے زائد اس وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button