المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی ڈرونزنے سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے ڈرون ” قاصف 2 کے ” کے ذریعہ سعودی عرب کے بین الاقوامی ائر پورٹ ملک خالد پر حملہ کیا۔ اس سے قبل یمنی فورسز نے نجران کے ايئر پورٹ پر بھی میزائل داغے اور درجنوں سعودی فوجیوں کو بھی سرحدی علاقوں میں ہلاک کردیا ہے۔
بھی چیک کریں
Close