ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے قیام کی پچہتر ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں عالمی سطح پر غیر ذمہ دارانہ عمل کو امریکی غنڈہ گردی میں اضافے کا باعث قرار دیا اور اس عالمی ادارے سے مطالبہ کیا کہ وہ جنگ و جارحیت اور منہ رور طاقت کے خود پسندانہ عزائم کا ڈٹ کر مقابلہ کرے۔
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close