عربمشرق وسطی

العریش گیس پائپ لائن میں دھماکہ،مصر

عرب میڈيا نے جمعرات کی شب جزیرہ نما سینا میں گیس پائپ لائن میں بم دھماکے کی خبر دی ہے۔

ذرائع کا کہنا یہ دھماکہ جزيرہ سینا کے شمالی علاقے العریش میں ہوا ہے۔

ابھی تک اس دھماکے کی وجوہات معلوم نہيں ہوسکیں ہیں، مذکورہ پائپ لائن کے ذریعے قدرتی گیس العریش سے القنطرہ سپلائی کی جاتی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق گیس پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کے بعد آگ کے شعلے چالیس کلومیٹر سے دکھائی دے رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button