فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی ٹولے کے جنگی طیاروں اور توپخانوں نے پیر کی شب غزہ پر بمباری اور گولہ باری کی۔
اسرائیل نے دعوا کیا ہے کہ یہ حملہ غزہ سے اسرائیل پر داغے جانے والے راکٹوں کے جواب میں کیا گیا۔
خیال رہے کہ دوہزار چھے سے غزہ مکمل طور پر صیہونی محاصرے میں ہے اور اسکے باوجود غاصب صیہونی دہشتگرد مختلف بہانوں سے اسے آئے دن اپنی جارحیتوں کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔