ایرانمشرق وسطییورپ

ایران جوہری معاہدہ اور قرارداد کو لاحق چیلنجوں کا مناسب جواب دے گا

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدہ اور قرارداد کو لاحق چیلنجوں کا مناسب جواب دے گا اور ایرانی اقدامات میں سے ایک اراک ریکٹر کے منصوبے کی جانب واپسی ہے۔

اقوام متحدہ میں تعنیات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کل رات واشنگٹن کے ہتھیاروں کو کنٹرول کرنے والے ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے اس سوال کے جواب میں کہ جوہری معاہدے میں اپنے وعدوں میں کمی سے ایران کا کیا مقصد ہے اور کیا ایران مستقبل میں کوئی نیا اقدام کرے گا، کہا کہ اس کا دارومدار جوہری معاہدے اور قرارداد 2231 کو در پیش خطرات اور چیلنجوں پر ہے جس کے بعد ایران جوہری معاہدے اور قرارداد کے چیلنجوں کا مناسب جواب دے گا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button