امام خامنہ ایایرانمثالی شخصیاتمشرق وسطی
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حضرت زینب(س) کی ولادت کی مناسبت سے براہ راست خطاب
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج کربلا کی شیر دل خاتون کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عوام سے ٹی وی چینل اور ریڈیو کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور یوم نرس کی مناسبت سے مقامی وقت کے مطابق آج صبح 11 بجے ٹی وی چینل ، خـبر چینل اور ریڈیو کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔