
گزشتہ کئے سالوں سے پاکستان میں آمریکہ ڈرون حملوں میں ہزاروں پاکستانی شہید ہوۓ!۔
کیا آمریکہ ڈرون حملے پاکستانی سالمیت کی خلاف ورزی نہیں۔!؟
کیا پاکستانی آرمی نے آمریکہ کے خلاف کوئ جوابی کاڑوائ کی!؟۔
کیا ایٹمی پاور پاکستانی آرمی نے آمریکہ کے کسی بیس پر حملہ کیا!؟۔
کیا پاکستانی سلامتی کونسل نے اجلاس بلا کر کوئ ٹھوس اقدام کیا!؟۔