
رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ لوگر میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں امریکی فوج کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ امریکی فوج کے بیان کے مطابق امریکی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 2 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
ادھر طالبان نے امریکی ہیلی کاپٹر کو گرانے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔