انسانی حقوقعربمشرق وسطییمن

سعودی عرب کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں پڑھتے ہیں یمنی بچے

سعودی عرب نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر مارچ دوہزار پندرہ میں یمن پر وحشیانہ جارحیت کا آغاز کیا جس کا سلسلہ آج تک بدستور جاری ہے۔ اس دوران ہزاروں مکانات، سرکاری عمارتیں، اسکول، اسپتال، مساجد، بجلی گھر، بازار اور اشیائے خورد و نوش کے گودام بمباری کر کے تباہ کر دئے گئے۔اس وقت یمنی بچوں کی تعلیم، ملک کا ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ لاکھوں یمنی بچوں کو اپنی تعلیم کے لئے کوئی اسکول میسر نہیں ہے۔ ہزاروں بچے آل سعود کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔


متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button