عربمشرق وسطی

امیر کویت انتقال کر گئے

امیر کویت کے دفتر نے منگل کے روز ایک باضابطہ بیان میں یہ اطلاع دی۔

کویت کے حکومتی ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک سرکاری بیان میں بتایا کہ امریکا کے ایک اسپتال میں 91 سال کی عمر میں شیخ صباح کا انتقال ہو گیا۔

مرحوم شیخ صباح کی پیدائش 16 جون 1929 کو ہوئی تھی۔ قومی اسمبلی سے منظوری ملنے کے بعد 29 جنوری 2006 کو انہوں نے ملک کے حکمراں کے طور پر حلف برداری کی تھی۔ وہ شیخ احمد الجابر الصباح کے چوتھے بیٹے تھے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھی چیک کریں
Close
Back to top button