مشرق وسطیفلسطین

برطانوی تشیع کو ہم قبول نہیں کرتے، رہبر انقلاب اسلامی

امریکا کی تفرقہ انگیز پالیسیوں کا مقابلہ کرنے والے تمام افراد کی حمایت کریں گے۔ جو بھی تفرقہ انگیزی کرے ہم اس کے خلاف ہیں۔

وہ تشیع جس کی تشہیراتی مہم کا مرکز اور ٹھکانہ لندن ہے، ہم اسے قبول نہیں کرتے۔ یہ وہ تشیع نہیں ہے جس کی ترویج آئمہ علیہم السلام نے فرمائی اور جس کا حکم دیا۔ جس تشیع کی بنیاد ہے اختلاف ڈالنا اور دشمنان اسلام کی دراندازی کے لئے راستہ ہموار کرنا، وہ تشیع نہیں ہے۔ یہ سراسر انحراف ہے۔ تشیع حقیقی اور خالص اسلام کا مظہر و آئینہ ہے، قرآن کا آئینہ ہے۔ ہم اتحاد بین المسلمین کو تقویت پہنچانے والوں کے حامی ہیں، اتحاد کے خلاف کام کرنے والوں کے ہم مخالف ہیں۔ ہم تمام مظلومین کا دفاع کرتے ہیں۔

رہبر انقلاب اسلامی

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button