ایرانمشرق وسطی

عین الاسد چھاؤنی پر ایران کا حملہ ، امریکا کی طاقت کا توازن درہم برہم

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کمانڈر جنرل حسین سلامی نے المیادین ٹی وی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عراق میں امریکہ کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کی میزائلی کارروائی مکمل اور بھرپور اسٹریٹیجک کارروائی نہیں تھی بلکہ امریکی جرائم کے جواب کا آغاز ہے۔

جنرل حسین سلامی نے کہا کہ امریکیوں کو عادت پڑ چکی ہے کہ جس ملک پر بھی چاہیں حملہ کریں اور انھیں کوئی جواب نہ دیا جائے لیکن ایران کا جواب اس بات کا باعث بنا ہے کہ واشنگٹن اپنے اندازوں اور تخمینوں پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہو ۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button